معزز اساتذائے کرام
جماعت پانچویں سے نویں تک کی قدر پیمائی کی ایکسل شیٹ آپ کی خدمت میں حاضر ہے
۔اس کو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں کاپی کرکے اوپن کیجئے۔اور اپنے اسکول کا نام ڈال کر دوسری میقات کی قدر پیمائی کیجئے۔
اس نمونہ میں آپ اپنے حساب سے ترمیم کر سکتے ہیں۔
اس excel sheet میں ضابطے ڈالے گئے ہیں خود بخود جمع اور گریڈ حاصل ہونگے
۔خیال اس بات کا رہے کہ Total کے کالم میں کوئی عدد نہ لکھیں ورنہ formula نکل جائے گا۔
مومن الناصر عبدالصمد
شاہین ہائی اسکول کراڈ ۔
9960131613

No comments:
Post a Comment
WE WELCOME YOUR GOOD SUGGESTIONS